Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ورلڈ بنک کے تعاون سکھر بیراج کی بحالی کا کام جاری،2027 تک مکمل ہونے کی توقع

Web Desk by Web Desk
مئی 2, 2025
in بین الاقوامی
0
ورلڈ بنک کے تعاون سکھر بیراج کی بحالی کا کام جاری،2027 تک مکمل ہونے کی توقع

ورلڈ بینک کے تعاون سے سکھر بیراج کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے اس کی تکمیل 2027 تک متوقع ہے۔

رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک کے تعاون سے اس منصوبے کے تحت بیراج کے 56 دروازے جدید ٹیکنالوجی کے تحت تبدیل کیے جا رہے ہیں جبکہ ان پر کنکریٹ کا کام بھی جدید معیار کے مطابق کیا جا رہا ہے۔بحالی کا یہ منصوبہ تین مراحل میں مکمل ہوگا پہلے مرحلے میں 16 دروازے نصب کیے جائیں گے، جبکہ باقی دروازے مرحلہ وار تبدیل کیے جائیں گے۔ بیراج کے فرش کو بھی مضبوط بنانے کے لیے جدید طریقہ استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ اس کی کارکردگی میں بہتری آئے اور طویل مدتی استحکام یقینی بنایا جا سکے۔
اس اہم منصوبے پر مجموعی طور پر 17 ارب روپے کی لاگت آئے گی اور حکام کے مطابق اس کی تکمیل 2027 تک متوقع ہے۔

Previous Post

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹز کو عہدے سے ہٹا دیا

Next Post

جو ایران سے تیل خریدے گا اسےامریکا کےساتھ کاروبارکی اجازت نہیں،ٹرمپ

Next Post
جو ایران سے تیل خریدے گا اسےامریکا کےساتھ کاروبارکی اجازت نہیں،ٹرمپ

جو ایران سے تیل خریدے گا اسےامریکا کےساتھ کاروبارکی اجازت نہیں،ٹرمپ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم