Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جو ایران سے تیل خریدے گا اسےامریکا کےساتھ کاروبارکی اجازت نہیں،ٹرمپ

Web Desk by Web Desk
مئی 2, 2025
in بین الاقوامی
0
جو ایران سے تیل خریدے گا اسےامریکا کےساتھ کاروبارکی اجازت نہیں،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جو ایران سے تیل خریدےگااسےامریکاکےساتھ کاروبارکی اجازت نہیں ہوگی اور ایران سے تیل خریدنے والوں کو ثانوی پابندیوں کا سامنا ہوگا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ایران کے تیل یا پیٹرو کیمیکل مصنوعات کی تمام خریداریوں کو روکنا ہوگا اور جو بھی ملک یا شخص ایران سے کوئی بھی چیز خریدے گا، وہ فوری طور پر ثانوی پابندیوں کا سامنا کرے گا انہیں کسی بھی صورت میں امریکہ کے ساتھ کاروبار کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔واضح رہے کہ ایران کے جوہری پروگرام پر ہونے والے چوتھے مرحلے کے مذاکرات کی تاخیر ہونے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایرانی تیل خریدنے والوں کی دھمکی دی ہے،اس ہفتے 3 مئی کو روم میں ہونے والے مذاکرات ملتوی ہوگئے تھے اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے عالمی میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ نیا تاریخ طے کیا جائے گا، جو کہ امریکہ کے رویے پر منحصر ہوگا۔

خیال رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کوکئی پابندیوں کا نشانہ بنایا ہے، جن میں ایک چین میں قائم خام تیل کے ذخیرہ کرنے والے ٹرمینل اور ایک آزاد ریفائنر شامل ہیں، جس پر امریکہ نے غیر قانونی تیل اور پیٹرو کیمیکلز کی تجارت میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔

Previous Post

ورلڈ بنک کے تعاون سکھر بیراج کی بحالی کا کام جاری،2027 تک مکمل ہونے کی توقع

Next Post

بھارت ایسا کوئی ردعمل نہ دے جو خطے میں تنازع کا باعث بنے، امریکی نائب صدر

Next Post
بھارت ایسا کوئی ردعمل نہ دے جو خطے میں تنازع کا باعث بنے، امریکی نائب صدر

بھارت ایسا کوئی ردعمل نہ دے جو خطے میں تنازع کا باعث بنے، امریکی نائب صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم