Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارت ایسا کوئی ردعمل نہ دے جو خطے میں تنازع کا باعث بنے، امریکی نائب صدر

Web Desk by Web Desk
مئی 2, 2025
in بین الاقوامی
0
بھارت ایسا کوئی ردعمل نہ دے جو خطے میں تنازع کا باعث بنے، امریکی نائب صدر

نائب امریکی صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ بھارت ایسا کوئی ردعمل نہ دے جو خطے میں تنازع کا باعث بنے۔

امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں جے ڈی وینس نے کہا دو جوہری طاقتوں کے درمیان جاری گرما گرمی پرتشویش ہے۔ بھارت اورپاکستان میں اپنے دوستوں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ امید ہے بھارت ایسا ردعمل نہیں دے گا جس سے وسیع علاقائی تنازع پیدا ہو۔ پاکستان بھی دہشت گردی کے خلاف بھارت کے ساتھ تعاون کرے۔دوسری جانب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ امریکا پاکستان اور بھارت سے رابطے میں ہیں۔ سیکرٹری خارجہ نے بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر اور پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف سے بات کی ہے۔ٹیمی بروس نے کہا مارکو روبیو نے دونوں ملکوں سے کہا ہے کہ وہ مسئلے کو ذمہ داری سے حل کرنے کی کوشش کریں، جس سے جنوبی ایشیا میں طویل مدتی امن اور علاقائی استحکام آئے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ہم پاکستان اور بھارت سے مستقل رابطے میں ہیں اور انہیں ایک ذمہ دارانہ حل کی طرف بڑھنے کا کہہ رہے ہیں۔ دونوں ملکوں سےذمہ داری سے مسئلہ حل کرنےکا کہا ہے۔

Previous Post

جو ایران سے تیل خریدے گا اسےامریکا کےساتھ کاروبارکی اجازت نہیں،ٹرمپ

Next Post

چین کا امریکہ کو دو ٹوک جواب، بات چیت چاہتے ہیں تو سنجیدگی دکھائیں

Next Post
چین کا امریکہ کو دو ٹوک جواب، بات چیت چاہتے ہیں تو سنجیدگی دکھائیں

چین کا امریکہ کو دو ٹوک جواب، بات چیت چاہتے ہیں تو سنجیدگی دکھائیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم