Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چین کا امریکہ کو دو ٹوک جواب، بات چیت چاہتے ہیں تو سنجیدگی دکھائیں

Web Desk by Web Desk
مئی 2, 2025
in بین الاقوامی
0
چین کا امریکہ کو دو ٹوک جواب، بات چیت چاہتے ہیں تو سنجیدگی دکھائیں

چین نے امریکہ پر واضح کر دیا ہے کہ اگر وہ ٹیرف (محصولات) کے معاملے پر سنجیدہ مذاکرات چاہتا ہے تو اسے اپنی پالیسیوں میں عملی تبدیلی لانا ہوگی۔

چینی وزارتِ تجارت کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے بارہا مذاکرات کی خواہش کا اظہار کیا گیا ہے، لیکن صرف خواہش کافی نہیں، سنجیدگی بھی دکھانا ہو گی۔چینی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے کہا کہ بات چیت کے دروازے کھلے ہیں مگر امریکہ کو سب سے پہلے اپنی یک طرفہ پالیسیوں پر نظرثانی کرنی چاہیے اور جو محصولات اس نے یکطرفہ طور پر عائد کیے، ان کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے۔ترجمان کے مطابق تجارتی جنگ اور محصولات کا آغاز امریکہ نے خود کیا تھا، اور اب بات چیت میں سنجیدگی دکھانا بھی اس کی ہی ذمہ داری ہے۔ چین اصولی بات چیت کے لیے تیار ہے، مگر دباؤ یا یکطرفہ فیصلے ناقابلِ قبول ہیں۔

Previous Post

بھارت ایسا کوئی ردعمل نہ دے جو خطے میں تنازع کا باعث بنے، امریکی نائب صدر

Next Post

ایل او سی مناور چھمب سیکٹر میں پاک بھارت کشیدگی کے باوجود عوام کے حوصلے بلند

Next Post
ایل او سی مناور چھمب سیکٹر میں پاک بھارت کشیدگی کے باوجود عوام کے حوصلے بلند

ایل او سی مناور چھمب سیکٹر میں پاک بھارت کشیدگی کے باوجود عوام کے حوصلے بلند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم