Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایل او سی مناور چھمب سیکٹر میں پاک بھارت کشیدگی کے باوجود عوام کے حوصلے بلند

Web Desk by Web Desk
مئی 2, 2025
in کالم
0
ایل او سی مناور چھمب سیکٹر میں پاک بھارت کشیدگی کے باوجود عوام کے حوصلے بلند

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) مناور چھمب سیکٹر میں پاک بھارت کشیدگی کے باوجود عوام کے حوصلے بلند ہیں۔

بھمبر آزاد کشمیرمیں موجودہ ملکی کشیدگی اور پاک بھارت تعلقات میں تناؤ کے باوجود لائن آف کنٹرول کے مناور چھمب سیکٹر میں عوام کا حوصلہ بلند ہے۔ شہری روز مرہ کے معمولاتِ زندگی میں مصروف نظر آتے ہیں اور کسی قسم کے خوف یا گھبراہٹ کا شکار نہیں۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کام کاج جاری رکھے ہوئے ہیں اور کسی بھی ممکنہ خطرے کی صورت میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔شہریوں نے کہا کہ ہم دشمن کی کسی دھمکی سے خوفزدہ نہیں، اپنی سرزمین کے دفاع کے لیے ہم ہر وقت تیار ہیں مناور چھمب سیکٹر میں پائی جانے والی یہ جرات اور حوصلہ پوری قوم کے لیے ایک مثال بن چکی ہے۔

Previous Post

چین کا امریکہ کو دو ٹوک جواب، بات چیت چاہتے ہیں تو سنجیدگی دکھائیں

Next Post

کراچی: مسافر بس المناک حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Next Post
کراچی: مسافر بس المناک حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی: مسافر بس المناک حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم