Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: مسافر بس المناک حادثے کا شکار، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Web Desk by Web Desk
مئی 2, 2025
in پاکستان
0

کراچی کے علاقے گلشن حدید میں حیدرآباد سے کراچی آنے والی مسافر بس الٹ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ گلشن حدید میں سمندر بابا لنک روڈ کے قریب پیش آیا۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ بس میں 21 افراد سوار تھے۔حادثے میں مرنے والوں ایک خاتون اور دو مرد شامل ہے۔ حادثے میں زخمی ہونےوالوں کو فوری طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔

Previous Post

ایل او سی مناور چھمب سیکٹر میں پاک بھارت کشیدگی کے باوجود عوام کے حوصلے بلند

Next Post

پاک بھارت کشیدگی پر محمد رضوان نے کیا کہا؟

Next Post
پاک بھارت کشیدگی پر محمد رضوان نے کیا کہا؟

پاک بھارت کشیدگی پر محمد رضوان نے کیا کہا؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم