Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مقبوضہ کشمیر کی خواتین کا کشمیر کو بھارت کا حصہ ماننے اور بھارت کا نعرہ لگانے سے انکار

Web Desk by Web Desk
مئی 2, 2025
in بین الاقوامی
0
مقبوضہ کشمیر کی خواتین کا کشمیر کو بھارت کا حصہ ماننے اور بھارت کا نعرہ لگانے سے انکار

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں مقبوضہ کشمیر کی خواتین نے کشمیر کو بھارت کا حصہ ماننے سے انکار کردیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک بھارتی صحافی مقبوضہ کشمیر کی 2 خواتین کو پہلگام واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے کہتا ہے کہ ہم پورے انڈیا کے لوگ ایک ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خواتین صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ ہم کشمیری ہیں اور کشمیر کشمیریوں کا ہے جب کہ بھارت بھارتیوں کا ہے۔خواتین کے جواب پر ویڈیو میں موجود بھارتی صحافی نے کہا کہ کشمیر اور بھارت ایک ہے مگر خواتین یہ ماننے سے انکار کردیتی ہیں۔بعد ازاں بھارتی صحافی نے خواتین سے کہاکہ کشمیر الگ نہیں ہے اور آپ ’بھارت ماتا کی جے‘ کا نعرہ لگائیں مگر خواتین یہ نعرہ لگانے سے انکار کردیتی ہیں۔

Previous Post

پاک بھارت کشیدگی پر محمد رضوان نے کیا کہا؟

Next Post

پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے اجلاس بلایا جا سکتا ہے: صدر سلامتی کونسل

Next Post
پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے اجلاس بلایا جا سکتا ہے: صدر سلامتی کونسل

پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے اجلاس بلایا جا سکتا ہے: صدر سلامتی کونسل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم