Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی ایک بار پھر ایمی ایوارڈ کیلئے نامزد

Web Desk by Web Desk
مئی 3, 2025
in شوبز
0
پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی ایک بار پھر ایمی ایوارڈ کیلئے نامزد

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی کو ایک بار پھر ایمی ایوارڈ کے لیے نامزد کرلیا گیا ہے۔

محمد علی نقوی کی اس بار نامزدگی ان کی دستاویزی فلم "ٹرننگ پوائنٹ: دی بمب اینڈ دی کولڈ وارکے ذریعے ملی ، جسے بہترین تاریخی دستاویزی فلم کی کیٹیگری میں جگہ دی گئی ہے۔محمد علی نقوی کی ایمی ایوارڈ کےلیے یہ چوتھی نامزدگی ہے۔2023 میں پرائم ٹائم ایمی میں نامزدگی حاصل کر نے والے وہ پہلے پاکستانی تھے۔

محمد علی نقوی نے ایمی ایوارڈمیں نامزدگی کو اپنے لیے اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایمی ایوارڈ کےلیے ایک بار پھر نامزد ہونا ان کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی سطح پر سرحدوں سے پار تک کہانیاں پہنچانا ایک ایسا اعزاز ہے جسے وہ ہلکا نہیں لیتے۔واضح رہے کہ ایمی ایوارڈ (Emmy Award) ایک معتبر امریکی ایوارڈ ہے جو ٹیلی ویژن کی دنیا میں نمایاں کارکردگی پر دیا جاتا ہے، بالکل ویسے ہی جیسے فلموں کے لیے آسکر ایوارڈ اور موسیقی کے لیے گریمی ایوارڈ ہوتے ہیں۔

Previous Post

پی ایس ایل 10: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

Next Post

بھارت کیلئے اس بار چائے کیساتھ سموسوں پکوڑوں کا بھی انتظام ہے: وارث بیگ کا مودی کو پیغام

Next Post
بھارت کیلئے اس بار چائے کیساتھ سموسوں پکوڑوں کا بھی انتظام ہے: وارث بیگ کا مودی کو پیغام

بھارت کیلئے اس بار چائے کیساتھ سموسوں پکوڑوں کا بھی انتظام ہے: وارث بیگ کا مودی کو پیغام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم