Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارت بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں براہ راست ملوث رہا ہے: عاصم افتخار

Web Desk by Web Desk
مئی 3, 2025
in کالم
0
بھارت بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں براہ راست ملوث رہا ہے: عاصم افتخار

نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کہتے ہیں بھارت بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں براہ راست ملوث رہا ہے، آزادی، عزت اور ملک کی حفاظت کریں گے۔

نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ ہم نے کچھ نہیں کیا نہ ہی صورتحال کو کشیدہ کرنے کیلئے کسی قسم کے اقدامات کئے، غزہ اور کشمیر میں ایک ہی مماثلت ہے دونوں جگہ پر غیرقانونی قبضہ ہے۔عاصم افتخار نے کہاکہ دونوں خطوں کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، غیر قانونی قبضے کا عمل دونوں خطوں کی عوام کو دبا رہا ہے۔واضح رہے کہ اقوام متحدہ پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے بھی ملاقات کی تھی، دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں جنوبی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال پر بات کی گئی تھی، اس دوران خطے میں کشیدگی کم کرنے سے متعلق امور پر بھی گفتگو ہوئی تھی۔

Previous Post

شمالی وزیرستان میں صبح 6 سے شام 6 بجے تک کرفیو نافذ

Next Post

دنیا کو حقائق کی فراہمی میں صحافیوں کی قربانیاں تاریخ کا سنہری باب ہیں: صدر، وزیراعظم

Next Post
دنیا کو حقائق کی فراہمی میں صحافیوں کی قربانیاں تاریخ کا سنہری باب ہیں: صدر، وزیراعظم

دنیا کو حقائق کی فراہمی میں صحافیوں کی قربانیاں تاریخ کا سنہری باب ہیں: صدر، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم