Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سرکرنےکیلئے پرعزم

Web Desk by Web Desk
مئی 4, 2025
in پاکستان
0
پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سرکرنےکیلئے پرعزم

پاکستان کی کامیاب ترین خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے اگلی چوٹی سر کرنے کے لیے پیش قدمی شروع کردی۔

نائلہ کیانی کی نظریں دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جونگا سرکرنے پر مرکوز ہیں۔نیپال میں واقع کینچن جونگا کی بلندی 8,586 میٹر ہے۔ نائلہ کیانی کینچن جونگا کے بیس کیمپ کی جانب روانہ ہوگئی ہیں۔پاکستان کی ٹاپ خاتون کوہ پیما 7 دن کی ٹریکنگ کے بعد کینچن جونگا کے بیس کیمپ پر پہنچیں گی۔

نائلہ کیانی اس ماہ کے آخر میں کینچن جونگا سر کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔کینچن جونگا نائلہ کیانی کی 8 ہزار میٹر سے بلند 12 ویں چوٹی ہوگی۔نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون کوہ پیما ہیں۔

Previous Post

باکسنگ مقابلہ: پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو شکست دیدی

Next Post

جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

Next Post
جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم