Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

Web Desk by Web Desk
مئی 4, 2025
in کھیل
0
جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر کگیسو ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا۔

کگیسو ربادا کا کہنا ہےکہ مداحوں کو مایوسی ہوئی جس پرشرمندگی ہے، اس وقت عارضی پابندی کا شکار ہوں، جلد ہی کھیل میں واپس آؤں گا۔یاد رہےکہ ربادا ایک ماہ قبل اچانک آئی پی ایل کی ٹیم گجرات ٹائٹنز کو چھوڑ کر وطن واپس چلے گئے تھے۔ گجرات ٹائٹنز کا بتانا تھا کہ ربادا ایک ذاتی اہمیت کے حامل کام کی وجہ سے آئی پی ایل چھوڑ کر گئے ہیں۔انہوں نے آئی پی ایل کے رواں سیزن میں گجرات ٹائٹنز کی جانب سے 2 میچ بھی کھیلے تھے۔

جنوبی افریقی کرکٹر اب واپس بھارت پہنچ چکے ہیں جب کہ آئی پی ایل یا آئی سی سی کی جانب سے ابھی ربادا کی باقاعدہ معطلی کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔اگلے ماہ آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں ربادا کی شرکت خطرے میں ہے۔ جنوبی افریقا پہلی بار ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلےگا۔خیال رہےکہ 29 سالہ جنوبی افریقی فاسٹ بولرکگیسو ربادا آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں، وہ ٹیسٹ میں اب تک 327 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

Previous Post

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سرکرنےکیلئے پرعزم

Next Post

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈکو 2 وکٹ سے ہرادیا

Next Post
پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈکو 2 وکٹ سے ہرادیا

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈکو 2 وکٹ سے ہرادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم