Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارت کی شکایت پر وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر یوٹیوب سے ہٹادی گئی

Web Desk by Web Desk
مئی 4, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم شہبازشریف کا لیبیا کشتی حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف کی کاکول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ سے خطاب پر بھارت تلملا اٹھا، تقریب یوٹیوب سے ہٹوادی۔ یوٹیوب انتظامیہ کا کنہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو تقریر ہٹائے جانے کیخلاف اپیل کا حق دیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کے کاکول اکیڈمی میں آرمی پاسنگ آؤٹ سے خطاب پر بھارتی حکومت تلملا اٹھی، بھارت نے وزیراعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل پر پابندی عائد کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف کے چینل پر تقریر چلنے کے بعد بھارت کی شکایت پر تقریر یوٹیوب سے ہٹادی گئی۔ یوٹیوب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر ہٹائے جانے کیخلاف اپیل کا حق دیا گیا۔واضح رہے کہ بھارت پہلگام حملے سے متعلق حقائق منظر عام پر لانے پر پاکستان کے ٹاپ ریٹنگ نیوز چینل سماء سمیت کئی چینلز کی یوٹیوب نشریات بند کروا چکا ہے جبکہ پاکستانی اداکاروں اور اہم شخصیات کے اکاؤنٹس بھی بھارت میں بند کیے جاچکے ہیں۔

Previous Post

جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق

Next Post

شاہ رخ خان دنیا کے چوتھے امیر ترین اداکار بن گئے

Next Post
شاہ رخ خان دنیا کے چوتھے امیر ترین اداکار بن گئے

شاہ رخ خان دنیا کے چوتھے امیر ترین اداکار بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم