Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق

Web Desk by Web Desk
مئی 4, 2025
in موسم
0
جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد جاں بحق

گزشتہ روزجنوبی پنجاب کےمختلف اضلاع میں گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی،آسمانی بجلی گرنے سے 4شہری جاں بحق اور4زخمی ہوگئے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق جاں بحق افراد راجن پوراوربہاولپورکےرہائشی تھےڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے متعلقہ اضلاع کےڈی سیزسےرابطہ کیا اور زخمیوں کوبہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایات کی ہے۔ڈی جی عرفان کاٹھیا کا کہنا ہے کہ جاں بحق افرادکے لواحقین کی مالی معاونت کی جائےگی۔

Previous Post

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Next Post

بھارت کی شکایت پر وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر یوٹیوب سے ہٹادی گئی

Next Post
وزیراعظم شہبازشریف کا لیبیا کشتی حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار

بھارت کی شکایت پر وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر یوٹیوب سے ہٹادی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم