Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سیاحتی ویزا رکھنے والوں کو مکہ مکرمہ میں ٹھہرنے پر پابندی عائد

Web Desk by Web Desk
مئی 5, 2025
in بین الاقوامی
0
سیاحتی ویزا رکھنے والوں کو مکہ مکرمہ میں ٹھہرنے پر پابندی عائد

سعودی عرب میں حج سیزن کا آغاز ہونے جا رہا ہے، اس دوران سعودی حکام کی جانب سے ایک اہم اعلان سامنے آیا ہے۔

سعودی حکومت نے حج کے دوران سیاحتی ویزا رکھنے والوں کو مکہ مکرمہ میں ٹھہرنے پر پابندی عائد کر دی۔ خلاف ورزی کرنے والے کو ایک لاکھ ریال جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔سعودی وزارت داخلہ نے بیان میں کہا کہ پابندی یکم ذوالقعدہ سے چودہ ذوالحجہ کے اختتام تک رہے گی۔ اعلان کے مطابق وزٹ ویزا رکھنے والوں کو مکہ مکرمہ یا مقدس مقامات میں رہائش فراہم کرنے، چھپانے یا کسی بھی قسم کی مدد دینے پر بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔سعودی وزارت داخلہ نے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکہ میں موجود سیاحتی ویزے کے حامل افراد فوری طور پر وہاں سے نکل جائیں۔

Previous Post

صدر مملکت آصف زرداری سےچینی سفیرکی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات سمیت پاک بھارت کشیدگی پرتبادلہ خیال

Next Post

پی ٹی آئی بھارتی اقدامات اور پہلگام واقعہ کے خلاف مکمل طور پر متحد ہے ، فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ، بیرسٹر گوہر

Next Post
پی ٹی آئی بھارتی اقدامات اور پہلگام واقعہ کے خلاف مکمل طور پر متحد ہے ، فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی بھارتی اقدامات اور پہلگام واقعہ کے خلاف مکمل طور پر متحد ہے ، فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ، بیرسٹر گوہر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم