Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارت نے ڈرونز سے کشمیر میں یو ایس بی ڈیوائسز گرادیں

Web Desk by Web Desk
مئی 11, 2025
in بین الاقوامی
0
بھارت نے ڈرونز سے کشمیر میں یو ایس بی ڈیوائسز گرادیں

بھارت نے پاکستان میں تباہی مچانے کیلئے ڈرونز کے ذریعے دھماکا خیز یو ایس بی ڈیوائس کنٹرول لائن کے علاقے میں گرادیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ ایسی ڈیوائسز کو ہاتھ نہ لگائیں۔

ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نیلم کا کا کہنا ہے کہ بھارت نے ڈرونز کے ذریعہ یو ایس بی ڈیوائس کنٹرول لائن کے علاقوں میں گرائی ہیں، عوام ایسی ڈیوائس جہاں بھی دیکھیں ان کو ہاتھ لگانے سے گریز کریں۔ڈی ڈی ایم اے نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ یو ایس بی ڈیوائس یا اس سے ملتی جلتی چیز دیکھ کر متعلقہ اداروں کو آگاہ کریں، ایسی ڈیوائس میں دھماکا خیز مواد ہوسکتا ہے۔واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان پر گزشتہ ہفتے شروع کئے گئے حملوں میں طیاروں، میزائلوں اور ڈرونز کا استعمال کیا تھا، جس کے جواب میں پاکستان نے بھی بھرپور کارروائی کرتے ہوئے ایئر بیسز، ملٹری تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

Previous Post

حکومت کا 25 مئی سے آم کی ایکسپورٹ شروع کرنے کا فیصلہ

Next Post

خالصتان رہنما گرپتونت سنگھ کی بھارت کو معاشی طور پر تباہ کرنے کی دھمکی

Next Post
خالصتان رہنما گرپتونت سنگھ کی بھارت کو معاشی طور پر تباہ کرنے کی دھمکی

خالصتان رہنما گرپتونت سنگھ کی بھارت کو معاشی طور پر تباہ کرنے کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم