Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

خالصتان رہنما گرپتونت سنگھ کی بھارت کو معاشی طور پر تباہ کرنے کی دھمکی

Web Desk by Web Desk
مئی 11, 2025
in بین الاقوامی
0
خالصتان رہنما گرپتونت سنگھ کی بھارت کو معاشی طور پر تباہ کرنے کی دھمکی

خالصتان رہنما گرپتونت سنگھ نے بھارت کو معاشی طور پر تباہ کرنے کی دھمکی دیدی۔

خالصتان رہنما اور سکھ فار جسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ پنوں کا مودی سرکار کے خلاف معاشی جنگ کا اعلان کردیا۔ کہا مساجد پر حملہ کرکے مودی نے پاکستان کے ساتھ اسلام کے خلاف اعلان جنگ کیا۔گرپتونت سنگھ نے کہا کہ ننکانہ صاحب پر ناکام بھارتی ڈرون حملہ سکھوں کے خلاف اعلان جنگ ہے۔ سکھ پاکستان کے شہیدوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں۔سکھ رہنما نے کہا کہ بھارت کو پارہ پارہ کرنے تک خالصتان تحریک جاری رہے گی، سکھ فار جسٹس نے پاکستانی شہدا کیلئے 35 لاکھ روپے امداد کا اعلان بھی کردیا۔

Previous Post

بھارت نے ڈرونز سے کشمیر میں یو ایس بی ڈیوائسز گرادیں

Next Post

پاکستان کی بھارت پر فتح کے بعد پی ایس ایل کی بحالی پر غور، فرنچائزز کو تیار رہنے کی ہدایت

Next Post
پی ایس ایل 10 کے ٹکٹوں کی فروخت 3 اپریل سے شروع ہوگی

پاکستان کی بھارت پر فتح کے بعد پی ایس ایل کی بحالی پر غور، فرنچائزز کو تیار رہنے کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم