Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاک بحریہ کے جہاز حنین کا عمان کا دورہ، مشقوں میں حصہ لیا

Web Desk by Web Desk
مئی 13, 2025
in بین الاقوامی
0
پاک بحریہ کے جہاز حنین کا عمان کا دورہ، مشقوں میں حصہ لیا

کراچی:پاک بحریہ کے جہاز حنین نے ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول پر تعیناتی کے دوران عمان کا دورہ کیا، بندرگاہ پہنچنے پر عمانی حکام نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا۔

پی این ایس حنین نے رائل عمان نیوی کے جہاز خصب (RNOV KHASSAB) کے ساتھ بحری مشق میں حصہ لیا، مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون کو بہتر بنانا اور مشترکہ آپریشنز کی صلاحیت کو فروغ دینا تھا۔پی این ایس حنین کے کمانڈنگ آفیسر نے رائل نیوی آف عمان کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، کمانڈنگ افسر نے چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی طرف سے عمان کے عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔پاک بحریہ کے جہاز ریجنل میری ٹائم سکیورٹی پٹرول (RMSP) پر باقاعدگی سے تعینات کیے جاتے ہیں، پی این ایس حنین کے دورہ عمان سے دونوں ممالک کے درمیان موجودہ برادرانہ تعلقات اور دفاعی تعاون مزید مستحکم ہوں گے۔

Previous Post

متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں فائرنگ سے 3 خواتین قتل، ملزم گرفتار

Next Post

بجٹ 26-2025 پر مشاورت، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے مذاکرات کا آغاز ہوگا

Next Post
بجٹ 26-2025 پر مشاورت، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے مذاکرات کا آغاز ہوگا

بجٹ 26-2025 پر مشاورت، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے مذاکرات کا آغاز ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم