Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بجٹ 26-2025 پر مشاورت، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے مذاکرات کا آغاز ہوگا

Web Desk by Web Desk
مئی 14, 2025
in تجارت
0
بجٹ 26-2025 پر مشاورت، پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے مذاکرات کا آغاز ہوگا

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے ویڈیو لنک کے ذریعے مذاکرات شروع ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ نئے مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کرے گی۔ بجٹ 26-2025 کے اہداف کا باہمی مشاورت سے تعین کیا جائےگا۔حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اقتصادی اصلاحات جاری رکھےگی۔

آئی ایم ایف وفدکا آئندہ ہفتے پاکستان دورےکا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کا دورہ پاکستان ایک ہفتے تاخیرکا شکار ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ تکنیکی مذاکرات میں ڈیٹا شیئر کیا جائےگا، پالیسی سطح کے مذاکرات میں بجٹ اہداف کو حتمی شکل دی جائےگی۔

Previous Post

پاک بحریہ کے جہاز حنین کا عمان کا دورہ، مشقوں میں حصہ لیا

Next Post

رجب طیب اردوان کاپاکستانی قوم کے ساتھ حمایت کا واضح اعلان

Next Post
رجب طیب اردوان کاپاکستانی قوم کے ساتھ حمایت کا واضح اعلان

رجب طیب اردوان کاپاکستانی قوم کے ساتھ حمایت کا واضح اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم