Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اداکارہ سکینہ خان ناکام محبت کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں

Web Desk by Web Desk
مئی 16, 2025
in شوبز
0
اداکارہ سکینہ خان ناکام محبت کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سکینہ خان ناکام محبت پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔

اداکارہ سکینہ خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُن سے زندگی میں کبھی دل ٹوٹنے کے حوالے سے سوال پوچھا گیا۔انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ جی حال ہی میں میرے ساتھ ایسا ہوا ہے اور مجھے اپنی محبت سے بہت امیدیں تھیں، اس انسان پر خود سے زیادہ امید اور یقین تھا لیکن جب وہ ٹوٹتا ہے تو بہت تکلیف ہوتی ہے۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اس تکلیف کو بھی انجوائے کرتی ہوں کیوں کہ آپ دونوں نے ایک ساتھ بہت سے یادگار لمحے گزارے ہوتے ہیں، دونوں کے الگ ہونے کے باوجود ایک امید ہے کہ شاید وہ واپس آجائے جس کیلئے اللہ سے بھی دعا کرتے ہیں، شاید کچھ اچھا ہوجائے۔

Previous Post

7مئی کا تاریخی معرکہ: مختلف ممالک کی پاک فضائیہ میں دلچسپی بڑھ گئی

Next Post

میچل اسٹارک کا آئی پی ایل کیلئے بھارت واپس جانے سے انکار

Next Post
میچل اسٹارک کا آئی پی ایل کیلئے بھارت واپس جانے سے انکار

میچل اسٹارک کا آئی پی ایل کیلئے بھارت واپس جانے سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم