Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

میچل اسٹارک کا آئی پی ایل کیلئے بھارت واپس جانے سے انکار

Web Desk by Web Desk
مئی 16, 2025
in کھیل
0
میچل اسٹارک کا آئی پی ایل کیلئے بھارت واپس جانے سے انکار

آئی پی ایل کے بقیہ میچز کھیلنے کے لیے فاسٹ بولر میچل اسٹارک نے سکیورٹی خدشات کے باعث بھارت واپس جانے سے انکار کر دیا۔

آسٹریلوی میڈیا کے مطابق میچل اسٹارک نے فرنچائز کو بقیہ میچز سے عدم دستیابی کا بتادیا ہے ، فاسٹ بولر نے خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا ہے اور انہوں نے دہلی کیپیٹلز کو بھی اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔واضح رہے کہ میچل اسٹارک دھرم شالا میں بلیک آوٹ سے روکے جانے والے میچ کا حصہ تھے اور میچل اسٹارک کی اہلیہ ایلیسا ہیلی بھی موجود تھیں اور انہوں نے ایک انٹرویو میں دھرم شالا کے حالات کھل کر بتائے تھے۔

دوسری جانب آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کندھے کی تکلیف کے باوجود انڈیا واپس جا رہے ہیں، جوش ہیزل ووڈ رائل چیلنجر بنگلور کو پلے آف سے قبل جوائن کریں گے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور ٹریوس ہیڈ بھی انڈیا میں ٹیموں کو جوائن کریں گے اور کرکٹ آسٹریلیا آئی پی ایل کے لیے کھلاڑیوں کی دستیابی کے بارے جلد بیان بھی جاری کرے گا۔یاد رہے کہ آئی پی ایل کو گذشتہ جمعہ کو ایک ہفتے کے لیے ملتوی کیا گیا تھا اور اب لیگ کے بقیہ میچز 17 مئی سے دوبارہ شروع ہو رہے ہیں۔

Previous Post

اداکارہ سکینہ خان ناکام محبت کا ذکر کرتے ہوئے جذباتی ہو گئیں

Next Post

معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر آج ملک بھر میں یومِ تشکر منایا جا رہا ہے

Next Post
معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر آج ملک بھر میں یومِ تشکر منایا جا رہا ہے

معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر آج ملک بھر میں یومِ تشکر منایا جا رہا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم