Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چین کا J-10 امریکی F-16 طیاروں کی برآمدات کیلئے بڑا خطرہ بن سکتا ہے: امریکی جریدہ

Web Desk by Web Desk
مئی 18, 2025
in بین الاقوامی
0
چین کا J-10 امریکی F-16 طیاروں کی برآمدات کیلئے بڑا خطرہ بن سکتا ہے: امریکی جریدہ

امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ چین کا J-10 لڑاکا طیارہ امریکا کے F-16 طیاروں کی برآمدات کے لیے بڑا خطرہ بن سکتا ہے۔

امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے حالیہ تنازع میں چینی ہتھیاروں اور جنگی طیاروں نے مغرب کی توقعات سے کہیں زیادہ کارکردگی دکھائی ہے۔رپورٹ کے مطابق چین کے PL-15 ائیر ٹو ائیر میزائل سے لیس J-10 جنگی طیارہ بھارت کی ابتدائی پیش قدمی کو مکمل طور پر روکنے میں کامیاب رہا۔امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ اب چین کی کوشش ہے کہ وہ J-10 کو امریکی ساختہ طیارہ 16-F کا حقیقی حریف بنائے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر چینی کمپنیاں امریکی F-16 کی فروخت میں خلل ڈالنے میں کامیاب ہو جاتی ہیں تو یہ امریکا کے دفاعی شعبے کے لیے بہت بڑا دھچکا ہوگا۔

Previous Post

رافیل طیارہ گرنے سے بھارت کا آپریشن سندور ایک تباہی میں بدل گیا: جرمن اخبار

Next Post

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس، کونسے کرکٹرز جگہ بنا سکتے ہیں؟

Next Post
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس، کونسے کرکٹرز جگہ بنا سکتے ہیں؟

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس، کونسے کرکٹرز جگہ بنا سکتے ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم