Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس، کونسے کرکٹرز جگہ بنا سکتے ہیں؟

Web Desk by Web Desk
مئی 20, 2025
in کھیل
0
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس، کونسے کرکٹرز جگہ بنا سکتے ہیں؟

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس 26-2025 کے حوالے سے ابتدائی مشاورت جاری ہے۔

تین سالہ فنانشل اسٹرکچر کا یہ آخری سال ہو گا، سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ 25-2024کے سیزن میں اچھا پرفارم کرنے والے کرکٹرز سینٹرل کنٹریکٹس میں جگہ بنا سکتے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بعض کھلاڑیوں کی کیٹیگریز میں ردو بدل کیا جا سکتا ہے جبکہ فخر زمان، حسن علی اور فہیم اشرف کی کنٹریکٹس میں واپسی ہو سکتی ہے۔ ڈومیسٹک کے پرفارمرز کو ایمرجنگ کی صورت میں ڈی کیٹیگری میں شامل کیا جائے گا۔

قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کی مدت 30 جون کو ختم ہو گی، سینٹرل کنٹریکٹس کے فنانشل اسٹرکچر کا یہ تیسرا اور آخری سال ہے۔ تین سالہ فنانشل اسٹرکچر کی منظوری ذکاء اشرف کے دور میں 2023 میں دی گئی تھی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گزشتہ سال بھی فنانشل اسڑکچر میں کوئی تبدیلی نہیں کی تھی اور اب بھی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔گزشتہ برس پی سی بی نے 27 اکتوبر کو سینٹرل کنٹریکٹس یافتہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا تھا۔ گزشتہ برس اے میں 2 بی میں 3 سی میں 9 اور ڈی کیٹیگری میں 11 کھلاڑی شامل تھے۔

Previous Post

چین کا J-10 امریکی F-16 طیاروں کی برآمدات کیلئے بڑا خطرہ بن سکتا ہے: امریکی جریدہ

Next Post

کراچی کیخلاف پلان کو بروئے کار لانے میں ناکام رہے: کپتان پشاور زلمی بابر اعظم

Next Post
کراچی کیخلاف پلان کو بروئے کار لانے میں ناکام رہے: کپتان پشاور زلمی بابر اعظم

کراچی کیخلاف پلان کو بروئے کار لانے میں ناکام رہے: کپتان پشاور زلمی بابر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم