Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سوشل میڈیا پر بی جے پی پر تنقید، بھارت میں مسلمان پروفیسر گرفتار

Web Desk by Web Desk
مئی 19, 2025
in بین الاقوامی
0
سوشل میڈیا پر بی جے پی پر تنقید، بھارت میں مسلمان پروفیسر گرفتار

بھارت میں حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) پر تنقید کے جرم میں اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان کو گرفتار کرلیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر علی خان نے سوشل میڈیا پر بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے اپیل کی تھی کہ مشتعل ہجوم کا نشانہ بننے والوں اور بی جے پی کی نفرت انگیز مہم کا سامنا کرنے والوں کے حق میں بھی آواز اٹھائی جانی چاہیے۔پاکستان پر حملے کے بعد بھارتی فضائیہ نے کتنے طیارے کھوئے؟ راہول گاندھی کا مودی حکومت سے سوال

سوشل میڈیا پر پر تنقید کرنے پر اشتعال پھیلانے کے الزامات عائد کرتے ہوئے پروفیسر علی خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔دوسری جانب اپوزیشن جماعتوں نے پروفیسر علی خان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Previous Post

پاکستان میں نئے مالی سال کا بجٹ 2 جون کو پیش ہو گا

Next Post

یونیورسٹی نے میری فیس کو غزہ میں نسل کشی کیلئے استعمال کیا: جارج واشنگٹن یونیورٹی کی طالبہ کا الزام

Next Post
یونیورسٹی نے میری فیس کو غزہ میں نسل کشی کیلئے استعمال کیا: جارج واشنگٹن یونیورٹی کی طالبہ کا الزام

یونیورسٹی نے میری فیس کو غزہ میں نسل کشی کیلئے استعمال کیا: جارج واشنگٹن یونیورٹی کی طالبہ کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم