Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

یونیورسٹی نے میری فیس کو غزہ میں نسل کشی کیلئے استعمال کیا: جارج واشنگٹن یونیورٹی کی طالبہ کا الزام

Web Desk by Web Desk
مئی 19, 2025
in بین الاقوامی
0
یونیورسٹی نے میری فیس کو غزہ میں نسل کشی کیلئے استعمال کیا: جارج واشنگٹن یونیورٹی کی طالبہ کا الزام

واشنگٹن: جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی طالبہ سیسیلیا کلور نے اپنی یونیورسٹی پرغزہ میں نسل کشی کیلئے مالی معاونت کا الزام عائد کیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جارج واشنگٹن یونیورسٹی کی طالبہ نے فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کیا جس دوران سیسیلیا کلور کا کہنا تھا کہ ایک سال سے زائد عرصے سے فلسطینیوں کی نسل کشی کی جارہی ہے۔طالبہ نے کہا کہ میری فیس کویونیورسٹی انتظامیہ نے غزہ میں نسل کشی کیلئے استعمال کیا، دکھی دل کے ساتھ اپنی گریجویشن کا جشن نہیں منا سکتی۔

طالبہ نے شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس دوران کتنے فلسطینی طلبہ کوپڑھائی سے روک دیا گیا؟ یونیورسٹی انتظامیہ احتساب کیلئے طلبہ کے مطالبے کو بھی نظراندازکررہی ہے۔ دوسری جانب جارج واشنگٹن یونیورسٹی کا طالبہ کے الزام پر بیان میں سامنے آیا جس میں کہا گیا ہے کہ پالیسی کی ممکنہ خلاف ورزیوں کی تحقیقات کررہے ہیں۔

Previous Post

سوشل میڈیا پر بی جے پی پر تنقید، بھارت میں مسلمان پروفیسر گرفتار

Next Post

شدید گرمی کے بعد اسلام آباد،پنڈی اور پشاور میں آندھی طوفان کے ساتھ بارش

Next Post
ملک کے مختلف علاقوں میں گر ج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

شدید گرمی کے بعد اسلام آباد،پنڈی اور پشاور میں آندھی طوفان کے ساتھ بارش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم