Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

شدید گرمی کے بعد اسلام آباد،پنڈی اور پشاور میں آندھی طوفان کے ساتھ بارش

Web Desk by Web Desk
مئی 19, 2025
in موسم
0
ملک کے مختلف علاقوں میں گر ج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

شدید گرمی کے بعد اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں آندھی طوفان اور گرج چمک کےساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

پشاور،نوشہرہ، چارسدہ اورر دیگر اضلاع میں آندھی اور طوفان کےباعث حادثات بھی پیش آئے جس میں بچے سمیت 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔مری میں گرج چمک اور آندھی طوفان کےساتھ بارش ہوئی جس کے نتیجے میں متعدد مقامات پر درخت،سائن بورڈز اور چھتیں گرگئیں جب کہ مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہی۔واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Previous Post

یونیورسٹی نے میری فیس کو غزہ میں نسل کشی کیلئے استعمال کیا: جارج واشنگٹن یونیورٹی کی طالبہ کا الزام

Next Post

پشاور: مخالفین کی پڑوسی کے گھر پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

Next Post
پشاور: مخالفین کی پڑوسی کے گھر پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

پشاور: مخالفین کی پڑوسی کے گھر پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم