Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پشاور: مخالفین کی پڑوسی کے گھر پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

Web Desk by Web Desk
مئی 19, 2025
in پاکستان
0
پشاور: مخالفین کی پڑوسی کے گھر پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

پشاور میں ایک گھر پر مخالفین کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

پشاور پولیس کے مطابق واقعہ خٹکو پل کے علاقے میں پیش آئے جہاں ایک گھر پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوئے جب کہ ایک خاتون زخمی بھی ہوئی۔ پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں جب کہ زخمی خاتون کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق فریقین پڑوسی ہیں اور مقتولین پر مخالف فریق کی خاتون کے قتل کا الزام تھا، ملزمان واقعہ کےبعد فرار ہوگئے ہیں جن کی گرفتاری کے لیے چھاپےمارے جا رہے ہیں۔

Previous Post

شدید گرمی کے بعد اسلام آباد،پنڈی اور پشاور میں آندھی طوفان کے ساتھ بارش

Next Post

بھارت اسرائیل ہے اور نہ پاکستان فلسطین، اب حملہ ہوا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا:ترجمان پاک فوج

Next Post
بھارت اسرائیل ہے اور نہ پاکستان فلسطین، اب حملہ ہوا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا:ترجمان پاک فوج

بھارت اسرائیل ہے اور نہ پاکستان فلسطین، اب حملہ ہوا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا:ترجمان پاک فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم