Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

برطانوی فٹبال پریزنٹر کو یہود مخالف سوشل میڈیا پوسٹ پر نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگیا

Web Desk by Web Desk
مئی 20, 2025
in کھیل
0
برطانوی فٹبال پریزنٹر کو یہود مخالف سوشل میڈیا پوسٹ پر نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگیا

برطانیہ کے سابق فٹبال کپتان اور برطانوی نشریاتی ادارے پر فٹبال شو کے میزبان گیری لینیکر کو یہود مخالف سوشل میڈیا پوسٹ پر اپنی نوکری سے ہاتھ دھونا پڑگیا ۔

64 سالہ گیری لینیکر انگلینڈ کے سابق فٹبال کپتان اور دو حاضر کے ٹاپ فٹبال پریزنٹرز میں سے ایک ہیں۔گزشتہ دنوں انہوں نے سوشل میڈیا پر فلسطین حمایتی گروپ کی ایک ایسی پوسٹ شیئر کی جس پر چوہے کی تصویر بھی بنی ہوئی تھی جو تاریخی طور پر یہود مخالف عکس تصور کیا جاتا ہے۔گو کہ گیری لینیکر نے اپنی پوسٹ پر معافی مانگ لی تاہم مختلف تنظیموں کی جانب سے انہیں اور ان کے ادارے کو شدید تنقید کا سامنا رہا تھا جس کے بعد ادارے کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اینکر نے اس سیزن کے اختتام پر ادارے سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کرلیا ۔گیری لینیکر ماضی میں بھی برطانوی حکومت کی پالیسی پر تنقید کے بعد کچھ دیر کیلئے آف ایئر بھی ہوئے تھے۔

Previous Post

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کےدرمیان رابطہ، افواج کو معمول کی پوزیشن پر لیجانے پر تبادلہ خیال

Next Post

سرگودھا: مخالفین کو پھنسانے کیلئے بیٹی سے زیادتی کا ڈرامہ رچانے والا باپ گرفتار

Next Post
سرگودھا: مخالفین کو پھنسانے کیلئے بیٹی سے زیادتی کا ڈرامہ رچانے والا باپ گرفتار

سرگودھا: مخالفین کو پھنسانے کیلئے بیٹی سے زیادتی کا ڈرامہ رچانے والا باپ گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم