Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

دشمن بزدل اور بدنیت، مس ایڈونچر کی کوشش کر سکتا ہے: عطا تارڑ

Web Desk by Web Desk
مئی 20, 2025
in پاکستان
0
گنڈاپورکی دہشتگردوں کیخلاف بات کرتےہوئےٹانگیں کانپتی ہیں ، عطاتارڑ کی تنقید

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ دشمن بزدل اور بدنیت ہے، مس ایڈونچر کی کوشش کر سکتا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی مہم جوئی کا ایسا جواب دیں گے بھارت اٹھ نہیں سکے گا، دوبارہ ایسی کوشش کی تو دشمن منہ کی کھائے گا۔عطا اللہ تارڑ نے مزید کہا کہ مسلح افواج پوری طرح تیار ہیں، نریندر مودی کے پاس آپشن ختم ہو گئے ہیں، ہم امن کے خواہاں ہیں خطے میں امن چاہتے ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے دنیا نیوز آفس اسلام آباد کا دورہ کیا، پاک بھارت کشیدہ صورتحال میں دنیا نیوز کے کردار کی تعریف کی۔

Previous Post

پاک بھارت جنگ بندی دوطرفہ تھی، اس میں ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں، بھارتی سیکرٹری خارجہ

Next Post

گورنمنٹ کی ترجیحات:عوامی فلاح یا سیاسی مفادات؟

Next Post
گورنمنٹ کی ترجیحات:عوامی فلاح یا سیاسی مفادات؟

گورنمنٹ کی ترجیحات:عوامی فلاح یا سیاسی مفادات؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم