Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستانی چار دن کے اندر قوم بن کر ابھرے ہیں: رمیز راجہ

Web Desk by Web Desk
مئی 20, 2025
in پاکستان
0
پاکستانی چار دن کے اندر قوم بن کر ابھرے ہیں: رمیز راجہ

راولپنڈی:سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستانی قوم چار دن کے اندر قوم بن کر ابھری ہے۔

سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے میڈیا سینٹر میں صحافیوں کی جانب سے یوم تشکر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر مشکل کے بعد ہیرو بننے کا موقع ہوتا ہے جو پاکستان نے کرکے دکھایا، کرکٹ میں پریشر ہوتا ہے، گریٹ کھلاڑی پریشر صورتحال سے گزر کر بنتے ہیں۔رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ پاکستانی قوم بھی مشکلات کا شکار تھی لیکن ہیرو بن کر ابھری، بھارت نے لحاظ نہیں کیا اور کرکٹ کے میدان پر حملہ کردیا، پانی اور کرکٹ پر کوئی خاندانی قوم حملہ نہیں کرتی، قوم میں اعتماد دیکھ کر بہت خوش ہوا ہوں۔

سابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ کرکٹ پاکستان کی پہچان ہے، دنیا بھر میں ہیڈلائنز بناتی ہے، مجھے افسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کئی شعبوں میں اوپر کیوں نہیں گیا، پاکستان میں ہر فرد کرکٹ کا سٹیک ہولڈر ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کرکٹ ہے تو ہماری عزت ہے، پاکستانی کرکٹ کو اوپر لے کر جانا ہے کیونکہ کرکٹ سے پاکستان کی عزت ہے۔

Previous Post

پہلے جھکے نہ اب جھکیں گے، ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے: ترجمان پاک فوج

Next Post

بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

Next Post
کراچی کیخلاف پلان کو بروئے کار لانے میں ناکام رہے: کپتان پشاور زلمی بابر اعظم

بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم