Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

Web Desk by Web Desk
مئی 20, 2025
in کھیل
0
کراچی کیخلاف پلان کو بروئے کار لانے میں ناکام رہے: کپتان پشاور زلمی بابر اعظم

لاہور:قومی کرکٹر بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی۔

بابر اعظم پی ایس ایل میچز کی سنچری مکمل کرتے ہوئے 100 پی ایس ایل میچز کھیلنے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔سب سے زیادہ پی ایس ایل میچز کھیلنے والے کرکٹرز میں عماد وسیم 98 میچز کے ساتھ دوسرے اور فخر زمان 94 میچز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔بابر اعظم نے پی ایس ایل میں اب تک اسلام آباد یونائٹیڈ، کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی نمائندگی کی ہے۔

Previous Post

پاکستانی چار دن کے اندر قوم بن کر ابھرے ہیں: رمیز راجہ

Next Post

پنجاب میں 28 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا فیصلہ

Next Post
پنجاب میں 28 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا فیصلہ

پنجاب میں 28 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم