Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پنجاب میں 28 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا فیصلہ

Web Desk by Web Desk
مئی 20, 2025
in پاکستان
0
پنجاب میں 28 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے بڑھتی گرمی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے پیش نظر اسکولز میں 28 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا فیصلہ کرلیا۔ 28 مئی تک اسکولز کے اوقات بھی محدود کردئیے گئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بڑھتی گرمی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے پیش نظر اسکولز میں 28 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔ فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولز پر ہوگا۔ پنجاب بھر کے اسکولز کے اوقات کار بھی تبدیل کردئیے گئے، اسکولز کے اوقات کار 7:30 بجے سے 11:30 تک ہوں گے، 28 مئی سے قبل تمام اسکولز محدود اوقات کار پر کلاسز کا انعقاد کریں گے۔قبل ازیں وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ صوبے میں گرمیوں چھٹیوں کی تاریخ میں ممکنہ ردوبدل کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔

وزیرتعلیم پنجاب راناسکندرحیات نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ ہم موجودہ تعلیمی سال کے دوران اسکولوں کی بندش کے باعث ہونے والے لرننگ لاسز کے ازالے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں، اور ہماری اولین ترجیح یہ ہے کہ ان نقصانات میں مزید اضافہ نہ ہو۔وزیر تعلیم نے نے طلباء اور والدین کو مشورہ دیا کہ وہ ہیٹ ویو کے ممکنہ اثرات سے بچاؤ کے لیے جاری کردہ ہدایات پر سختی سے عمل کریں تاکہ بچے محفوظ رہیں۔

Previous Post

بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

Next Post

40 ارب کا میگا اسکینڈل، نیب نے پی ٹی آئی کی 2 سیاسی شخصیات کو بڑی ٹرانزیکشنز کا پتہ لگالیا

Next Post
40 ارب کا میگا اسکینڈل، نیب نے پی ٹی آئی کی 2 سیاسی شخصیات کو بڑی ٹرانزیکشنز کا پتہ لگالیا

40 ارب کا میگا اسکینڈل، نیب نے پی ٹی آئی کی 2 سیاسی شخصیات کو بڑی ٹرانزیکشنز کا پتہ لگالیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم