Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

میرے شوہر اور فیملی نہیں چاہتی میں اداکاری کروں: غنیٰ علی

Web Desk by Web Desk
مئی 21, 2025
in شوبز
0
میرے شوہر اور فیملی نہیں چاہتی میں اداکاری کروں: غنیٰ علی

پاکستانی اداکارہ غنیٰ علی نے اپنی اداکاری چھوڑنے کی خبروں پر لب کشائی کردی۔

ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ نے شوبز انڈسٹری اور اپنے اداکاری میں کیرئیر کے حوالے سے گفتگو کی۔اداکارہ نے کہا کہ رمضان میں اعتکاف میں بیٹھی ہوئی تھی تو میرے بھائی نے موقع دیکھ کر سوشل میڈیا پر میرے شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کی پوسٹ لگا دی، سچ یہ ہے کہ میرے شوہر اور نہ ہی میری فیملی چاہتی ہے میں اداکاری کروں۔انہوں نے کہا کہ اداکاری کرنا میرا شوق ہے اور میری فیملی محبت میں مجھے یہ کام کرنے دے رہی ہے۔فلموں میں کام کرنے کے سوال پر غنیٰ علی نے کہا کہ میں ایک شادی شدہ خاتون ہوں تو اگر حدود میں رہتے ہوئے کوئی اچھا کردار ملا تو کروں گی۔

Previous Post

بھارتی صحافی راج دیپ سردیسائی نے مودی حکومت کی پول کھول دی، بڑا اعتراف بھی کرلیا

Next Post

چین کا سی پیک فیز 2 پر اظہار اطمینان، علاقائی امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

Next Post
چین کا سی پیک فیز 2 پر اظہار اطمینان، علاقائی امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

چین کا سی پیک فیز 2 پر اظہار اطمینان، علاقائی امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم