Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بھارتی صحافی راج دیپ سردیسائی نے مودی حکومت کی پول کھول دی، بڑا اعتراف بھی کرلیا

Web Desk by Web Desk
مئی 21, 2025
in بین الاقوامی
0
بھارتی صحافی راج دیپ سردیسائی نے مودی حکومت کی پول کھول دی، بڑا اعتراف بھی کرلیا

بھارت کے نامور صحافی راج دیپ سردیسائی نے بھی مودی حکومت کی جنگ کے دوران پرفارمنس پر سوالات اُٹھا دیے۔

راج دیپ سردیسائی نے پوچھا کیا یہ سچ ہے کہ پاکستان نے جنگ کے پہلے ہی دن ہماری فضائی طاقت اور طیاروں کو میزائل حملوں سے نقصان پہنچایا؟ یہ واضح ہے کہ بھارت کی جانب سے ان نقصانات کی باضابطہ تردید نہیں کی گئی۔انہوں نے کہا کہ متعدد ذرائع سے تصدیق اور دوبارہ تصدیق کے بعد میں کنفرم کر سکتا ہوں کہ ہم نے جنگ میں طیارے کھوئے ہیں، کتنے طیارے؟ یہ بات حکام پر چھوڑ دینا بہتر ہے کہ وہ اس کی تصدیق کریں۔

راج دیپ نے سوال اٹھایا کہ کیا ہم نے کم از کم ایک رافیل طیارہ کھویا، جیسا کہ مغربی میڈیا بڑے پیمانے پر قیاس آرائی کر رہا ہے؟ دیکھیں، بھارتی حکام کی طرف سے اس کی ایک بار پھر تردید نہیں آئی، تردید نہ ہونے کی صورت میں اور متعدد ذرائع سے حاصل معلومات حاصل کیں، اس بنیاد پر میں کہہ سکتا ہوں کہ جی ہاں، ایک رافیل طیارہ جنگ میں ضائع ہوا۔

Previous Post

بھارتی میڈیا نے مسلمان پروفیسر کی گرفتاری پر سوالات اٹھا دیے

Next Post

میرے شوہر اور فیملی نہیں چاہتی میں اداکاری کروں: غنیٰ علی

Next Post
میرے شوہر اور فیملی نہیں چاہتی میں اداکاری کروں: غنیٰ علی

میرے شوہر اور فیملی نہیں چاہتی میں اداکاری کروں: غنیٰ علی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم