Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

فیصل آباد: حادثے کے 24 گھنٹے بعد بھی ٹریک بحال نہ ہو سکی، ٹرین سروس بدستور بند

Web Desk by Web Desk
مئی 22, 2025
in پاکستان
0
فیصل آباد: حادثے کے 24 گھنٹے بعد بھی ٹریک بحال نہ ہو سکی، ٹرین سروس بدستور بند

فیصل آباد:فیصل آباد لاہور ریلوے ٹریفک ٹریک 24 گھنٹے بعد بھی بحال نہ ہونے کی وجہ سے ٹرین سروس بدستور بند ہے۔

گزشتہ روز کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس چک جھمرہ کے قریب ٹریک پر پھنسی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی تھی جس کے نتیجے میں 12 بوگیاں پٹری سے اتر گئی تھیں حادثے میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے تھے۔حادثے کے تقریباً 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود ریلوے ٹریک بحال نہیں ہو سکا جس کے باعث لاہور اور فیصل آباد کے درمیان ریلوے ٹریفک بند ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق حادثے کے مقام پر ٹریک کی بحالی کا کام جاری ہے، دوسری جانب واقعے کا مقدمہ تھانا ساہیانوالہ میں درج کر لیا گیا ہے، مقدمہ ٹریکٹر ٹرالی کے نامعلوم ڈرائیور کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

Previous Post

سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ کو 6 ماہ بعد ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

Next Post

خیبرپختونخوا: رہائشی مقامات کی شمسی توانائی پر منتقلی سرکار کے سرخ فیتے کی نذر

Next Post
خیبرپختونخوا: رہائشی مقامات کی شمسی توانائی پر منتقلی سرکار کے سرخ فیتے کی نذر

خیبرپختونخوا: رہائشی مقامات کی شمسی توانائی پر منتقلی سرکار کے سرخ فیتے کی نذر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم