Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

خیبرپختونخوا: رہائشی مقامات کی شمسی توانائی پر منتقلی سرکار کے سرخ فیتے کی نذر

Web Desk by Web Desk
مئی 22, 2025
in پاکستان
0
خیبرپختونخوا: رہائشی مقامات کی شمسی توانائی پر منتقلی سرکار کے سرخ فیتے کی نذر

پشاور:خیبرپختونخوا میں رہائشی مقامات کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا منصوبہ سرکار کے سرخ فیتے کی نذر ہو گیا۔

محکمہ توانائی کے مطابق مالی سال 24-2023 میں ایک لاکھ 30 ہزار گھرانوں کو سولرائز کرنے کی منظوری دی گئی تھی جبکہ مالی سال 25-2024 میں بجٹ کے دوران سولرائزیشن منصوبے کیلئے 10 ارب روپے سے زائد مختص کئے گئے تھے۔پیڈو کے تیارکردہ پی سی ون کے تحت ایم پی ایز کے ذریعے 65 ہزار گھرانوں کی نشاندہی بھی کی گئی، پیڈو نے پی سی ون تیار کر کے 4 ماہ قبل محکمہ ترقی و منصوبہ بندی کو حتمی منظوری کیلئے جمع کرایا تھا، محکمہ ترقی و منصوبہ بندی نے پی سی ون میں اعتراضات کو دور کرنے پر 4 مہینے سے زائد کا وقت دیا۔محکمہ توانائی نے بتایا ہے کہ پی اینڈ ڈی سے منظوری کے بعد منصوبے کو فنڈز کے اجرا کیلئے پی ڈی ڈبلیو پی میں پیش کیا گیا، پی ڈی ڈبلیو پی نے سولرائزیشن منصوبے پر مزید اعتراضات لگا کر مزید 90 دن کیلئے خصوصی کمیٹی کے حوالے کر دیا۔

Previous Post

فیصل آباد: حادثے کے 24 گھنٹے بعد بھی ٹریک بحال نہ ہو سکی، ٹرین سروس بدستور بند

Next Post

جنوبی ایشیا میں امن مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے: صدر آزاد کشمیر

Next Post
جنوبی ایشیا میں امن مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے: صدر آزاد کشمیر

جنوبی ایشیا میں امن مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے: صدر آزاد کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم