Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جنوبی ایشیا میں امن مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے: صدر آزاد کشمیر

Web Desk by Web Desk
مئی 22, 2025
in بین الاقوامی
0
جنوبی ایشیا میں امن مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے: صدر آزاد کشمیر

راولا کوٹ:صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط ہے۔

ایک تقریب میں بیرسٹر سلطان محمود کا کہنا تھا کہ اگر مسلہ کشمیر حل نہ ہوا تو پاکستان اور بھارت کے درمیان پھر جنگ کے امکان کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا، مسئلہ کشمیر کا حل سہ فریقی مذاکرات میں ہی ہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ موجودہ جنگ سے مسئلہ کشمیر پوری دنیا میں فلیش پوائنٹ بنا، امریکا اور یورپ سمیت پوری دنیا کی طرف سے بھارت پر مسئلہ کشمیر کو حل کرنے پر زور دیا گیا، صدر ٹرمپ جنگوں کے خلاف ہیں، وہ مسئلہ کشمیر حل کرا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت جتنی بھی تردید کرے مگر امریکا، برطانیہ اور سعودی عرب نے ثالثی کرائی ہے، مسئلہ کشمیر کا حل سہ فریقی مذاکرات اور اقوام متحدہ کی قراردادیں ہیں، دو ایٹمی قوتوں کے درمیان جنگ کسی صورت سود مند نہیں ہو سکتی۔

Previous Post

خیبرپختونخوا: رہائشی مقامات کی شمسی توانائی پر منتقلی سرکار کے سرخ فیتے کی نذر

Next Post

محکمہ داخلہ پنجاب نے کمسن بچوں کی حفاظت کیلئے آگاہی مہم لانچ کردی

Next Post
محکمہ داخلہ پنجاب نے کمسن بچوں کی حفاظت کیلئے آگاہی مہم لانچ کردی

محکمہ داخلہ پنجاب نے کمسن بچوں کی حفاظت کیلئے آگاہی مہم لانچ کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم