Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

Web Desk by Web Desk
مئی 22, 2025
in موسم
0
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، جنوبی اور وسطی اضلاع میں دن کے اوقات میں شدید گرمی کا امکان ہے۔پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم شدید گرم اور خشک رہے گا، شدید گرم موسم کے باعث وسطی، جنوبی پنجاب میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، دوپہر کے بعد ساحلی علاقوں میں تیز اور گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع ہے جبکہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا، دوپہر کے بعد ژوب، موسیٰ خیل، بارکھان میں بارش ہو سکتی ہے۔

Previous Post

پاکستان میں عید الاضحیٰ 7 جون کو ہونے کا قوی امکان

Next Post

مودی حکومت آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کے لئے قوم کو گمراہ کر رہی ہے۔یشونت سنہا

Next Post
مودی حکومت آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کے لئے قوم کو گمراہ کر رہی ہے۔یشونت سنہا

مودی حکومت آپریشن سندور کی ناکامی چھپانے کے لئے قوم کو گمراہ کر رہی ہے۔یشونت سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم