Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

زمین خرد برد کیس کی سماعت کیلئے تشکیل اسلام آباد ہائیکورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا

Web Desk by Web Desk
مئی 23, 2025
in پاکستان
0
جسٹس بابر ستار کا آرڈر ڈویژن بینچ سے معطل ہونے پر نئی صورتحال سامنے آگئی

اسلام آباد:اسلام آباد کے سیکٹر ای 11 زمین خرد برد کے معاملے پر نیب تحقیقات کیخلاف کیس کی سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تشکیل دیا گیا ڈویژنل بنچ تحلیل ہوگیا۔

بنچ کے رکن جسٹس انعام امین منہاس نے کیس سننے سے معذرت کر لی۔ذرائع کے مطابق جسٹس انعام امین منہاس ماضی میں اس مقدمے کے درخواست گزار کے وکیل رہ چکے ہیں، جس بناء پر انہوں نے مفاد کے ٹکراؤ سے بچنے کیلئے خود کو سماعت سے علیحدہ کر لیا۔کیس کی سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل بینچ نے کرنی تھی، بنچ ٹوٹنے کے بعد کیس کی فائل نیا بنچ تشکیل دینے کیلئے قائم مقام چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی ہے، نئے بنچ کی تشکیل کے بعد کیس کی سماعت دوبارہ مقرر کی جائے گی۔یاد رہے کہ نیب نے اس کیس میں زمین خرد برد کے الزامات پر ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر رکھا ہے۔

Previous Post

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو 6 دریا ہمارے ہوں گے: پاک فوج

Next Post

’’ میں اپنا وعدہ نبھا رہا ہوں‘‘ ملی نغمہ نے 1965ء کی یاد تازہ کر دی

Next Post
’’ میں اپنا وعدہ نبھا رہا ہوں‘‘ ملی نغمہ نے 1965ء کی یاد تازہ کر دی

’’ میں اپنا وعدہ نبھا رہا ہوں‘‘ ملی نغمہ نے 1965ء کی یاد تازہ کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم