Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ واربنیادوں پر استحکام،گیس کی پیداوار میں کمی

Web Desk by Web Desk
مئی 25, 2025
in تجارت
0
ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ

ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ واربنیادوں پراستحکام اورگیس کی پیداوار میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 16مئی کوختم ہونے والے ہفتہ میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 57210بیرل ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں معمولی کم ہے، پیوستہ ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار57368بیرل ریکارڈ کی گئی تھی۔رپورٹ کے مطابق 16مئی کوختم ہونے والے ہفتہ میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار2674 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 2فیصد کم ہے، پیوستہ ہفتہ میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار2738ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی تھی۔

اعدادوشمارکے مطابق16 مئی کوختم ہونے والے ہفتہ میں اوجی ڈی سی ایل کی اوسط یومیہ پیداوار27533بیرل،پی پی ایل 8327بیرل،پی اوایل 3370بیرل اورماڑی گیس کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 1019بیرل ریکارڈ کی گئی۔اسی طرح 16مئی کوختم ہونے والے ہفتہ میں اوجی ڈی سی ایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار564ایم ایم سی ایف ڈی،پی پی ایل 392ایم ایم سی ایف ڈی، پی اوایل 38ایم ایم سی ایف ڈی اورماڑی گیس کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار844ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی۔

Previous Post

وزیرِاعظم آج سے ترکیہ، ایران، آذربائیجان اور تاجکستان کا دورہ کریں گے

Next Post

بنگلا دیش کے خلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلیاں

Next Post
بنگلا دیش کے خلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلیاں

بنگلا دیش کے خلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم