Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چولستان جیپ ریلی: پری پیئرڈ کیٹیگری کا فائنل راؤنڈ مکمل، زین محمود نے میدان مار لیا

Ghazwa News by Ghazwa News
فروری 16, 2025
in کھیل
0

نادر مگسی نے 3 گھنٹے 58 منٹ اور 27 سیکنڈز میں ٹریک مکمل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی

چولستان جیپ ریلی کے پری پیئرڈ کیٹیگری کا آخری اور فیصلہ کن راؤنڈ مکمل ہوگیاہے جس میں دفاعی چیمپئن زین محمود نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سب سے پہلے ٹریک مکمل کیا جبکہ نادر مگسی دوسرے نمبر پر رہے۔بہاولپور میں ہونے والےوالی جیب ریلی کے پری پیئرڈ کیٹیگری کے فائنل راؤنڈ میں زین محمود نے 452 کلومیٹر طویل ٹریک کو 3 گھنٹے 56 منٹ اور 32 سیکنڈز میں مکمل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ نادر مگسی نے 3 گھنٹے 58 منٹ اور 27 سیکنڈز میں ٹریک مکمل کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی۔چولستان جیپ ریلی میں ملک بھر سے بہترین آف روڈ ریسرز نے حصہ لیا، جنہوں نے صحرائی ٹریک پر اپنی مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا ایونٹ میں جیپ ریسرز کی دلچسپی اور شائقین کی بڑی تعداد کی شرکت نے اس مقابلے کو مزید سنسنی خیز بنا دیا۔

Previous Post

ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار اور ڈی پی او محمد علی وسیم کی جانب سے افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار

Next Post

کون ہوگا پاک بھارت ٹاکرے کا ہیرو؟

Next Post

کون ہوگا پاک بھارت ٹاکرے کا ہیرو؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • لیہ:ڈھکی کھجور اور چھوہارے کا ابھرتا ہوا مرکز، یو بی فارم عالمی ایوارڈ کی دوڑ میں شامل
  • لکی مروت میں دہشتگردوں نے نیشنل بینک کو لوٹ لیا
  • سکیورٹی فورسز کی پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج ہلاک
  • کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟
  • بیرسٹر گوہر کے پاس عمران خان کے لئےسیاسی صورتحال بدلنے کی صلاحیت موجود,پارٹی ذرائع

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم