Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ملک میں شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری رہے گی،محکمہ موسمیات

Web Desk by Web Desk
جون 10, 2025
in موسم
0
محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا آخری عشرہ گرم رہنے کی پیش گوئی کردی ۔

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقے اگلے تین روز تک گرمی شدید لپیٹ میں رہنے کی پیشگوئی کردی ہے۔

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق تین روز تک اسلام آباد، پنجاب، بالائی اور وسطی سندھ میں شدید گرمی کی لہر ہوگی۔ خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں بھی موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔حکام کے مطابق ملک کے اکثر علاقوں میں درجہ حرارت 42 سے 49 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہریوں خصوصاً بچوں، بزرگوں اور خواتین کو دن گیارہ بجے سے شام چار بجے تک بلا ضرورت دھوپ میں نکلنے سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Previous Post

عیدالاضحیٰ پرملک بھر میں 69 لاکھ 77 ہزار جانور قربان کیے گئے : ٹینریزایسوسی ایشن

Next Post

بجٹ میں کیا مہنگا ہوگا؟ کیا ہوگا سستا ؟ کس کو ریلیف ملے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

Next Post
2017ء سے 2024ء کے وفاقی بجٹ کے اعداد و شمار پر ایک نظر

بجٹ میں کیا مہنگا ہوگا؟ کیا ہوگا سستا ؟ کس کو ریلیف ملے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم