Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بجٹ میں کیا مہنگا ہوگا؟ کیا ہوگا سستا ؟ کس کو ریلیف ملے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

Web Desk by Web Desk
جون 10, 2025
in تجارت
0
2017ء سے 2024ء کے وفاقی بجٹ کے اعداد و شمار پر ایک نظر

بجٹ میں 850 سی سی کی مقامی گاڑیاں، بیکری آئٹمز، کھاد اور کیڑے مارادویات مہنگی ہونے کا امکان جبکہ سگریٹ اور مشروبات سستے ہوں گے ۔ سوشل میڈیا سے ڈالر کمانے والے بھی ٹیکس نیٹ میں آئیں گے۔

مقامی مینوفیکچرڈ کاروں پر جی ایس ٹی ساڑھے 12 سے بڑھ کر 18 فیصد ہونے کی توقع ہے، بجٹ میں پراپرٹی پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم جبکہ کیپٹل گین ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجویزہے۔ذرائع کے مطابق سگریٹ پر ہر سال ٹیکس بڑھانے کی روایت ختم کردی گئی ۔ مشروبات بھی سستے ہونے کا امکان ہے۔ سگریٹ اور مشروبات پر ٹیکس میں کمی کی تجویز ہے۔ بیکری آئٹمز، کھاد اور کیڑے مار ادویات مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔آئی ایم ایف نے تینوں چیزوں پر ٹیکس لگانے پر زور دیا ہے۔

سوشل میڈیا سے ڈالر کمانے والے بھی سرکار کو آمدن میں سے حصہ دیں گے ۔ بیرون ملک سے فری لانس آمدن کمانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز ہے، ڈیجیٹل یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے حاصل کمائی پر اضافی ٹیکس لگنے کا امکان ہے۔ سابق فاٹا ریجن کو حاصل چھوٹ ختم کرکے بارہ فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز ہے۔

Previous Post

ملک میں شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری رہے گی،محکمہ موسمیات

Next Post

شکرگڑھ،تھانہ سٹی کے علاقہ میں گیس سلنڈردھماکا،5 افراد زخمی

Next Post
چنیوٹ؛لالیاں لاری اڈا پر بس اورمسافر وین میں تصادم 5 افراد موقع پرجان بحق

شکرگڑھ،تھانہ سٹی کے علاقہ میں گیس سلنڈردھماکا،5 افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم