Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

موجودہ حکومت نے معیشت کو نچوڑ دیا ہے: علی ظفر

Web Desk by Web Desk
جون 16, 2025
in تجارت
0
موجودہ حکومت نے معیشت کو نچوڑ دیا ہے: علی ظفر

اسلام آباد:تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے معیشت کو نچوڑ دیا ہے۔

سینیٹ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے علی ظفرنے کا کہنا تھا کہ ٹیکسز لگا کر گروتھ بڑھانے کے دعوے کئے جارہے ہیں، کاربن ٹیکس کیوں لگایا گیا؟ جب ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق فنڈز موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ ماہرین کہتے ہیں کہ اس بجٹ کے بعد تمام انڈسٹری بیٹھ جائے گی، ایف بی آر کو پولیس کے اختیارات دیے گئے، یہ عمل خوف و ہراس پیدا کرنے کےلیے ہے، بجٹ میں ایف بی آر کو بغیر کسی وارنٹ کے گرفتاری کا اختیار دیا گیاجس پر وزیر قانون نے جواب دیا کہ یہ اختیار واپس لے لیا گیا۔تحریک انصاف کے سینیٹر کا مزید کہنا تھا کہ اگر اب سیٹل ہوگیا ہے تو الگ بات، حکومت نے کوشش تو کی، حکومت کہتی ہے گرین بنو لیکن سولر پر 18 فیصد ٹیکس لگا دیا، حکومت کی توجہ سوچنے کی بجائے بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنے پر رہی ہے۔

Previous Post

کِیا اسٹونک EX دوبارہ متعارف، قیمت 47 لاکھ 67 ہزار روپے مقرر

Next Post

پنجاب کا5335 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، اپوزیشن کا احتجاج

Next Post
پنجاب کا5335 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، اپوزیشن کا احتجاج

پنجاب کا5335 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہوں، پنشن میں اضافہ، اپوزیشن کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم