Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایران اسرائیل کشیدگی بڑھنے سے جنگ دنیا بھر میں پھیل جائےگی: فیصل واوڈا

Web Desk by Web Desk
جون 18, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
ایران اسرائیل کشیدگی بڑھنے سے جنگ دنیا بھر میں پھیل جائےگی: فیصل واوڈا

اسلام آباد :سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل کشیدگی بڑھےگی توجنگ پوری دنیا میں پھیل جائےگی۔

دنیا نیوزکے پروگرام’’آن دی فرنٹ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے پاس نیوکلیئر ٹیکنالوجی ہے، نریندرمودی مسلمانوں کے خون کا پیاسا ہے، بھارت کےساتھ سیزفائرہوا ہےلیکن خطرات موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری مسلح افواج چوکنا ہے، تحریک انصاف نےامریکا میں ہونےوالےاحتجاج کی مذمت کی ہے، تحریک انصاف کےاس اقدام کوسراہتا ہوں، سپہ سالارنےکسی پارٹی نہیں پاکستان کی جنگ جیتی ہے۔فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ 8سے10گھٹیا مظاہرین سے خود کو دور کرنا اچھی بات ہے،پی ٹی آئی کا تحریک کوموخرکرنا بھی اچھی چیزہے۔

Previous Post

امریکی صدر آج فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے

Next Post

عمران خان نے پیغام دیا، بجٹ کی منظوری میری طرف سے ہوگی: علی امین گنڈا پور

Next Post
عمران خان نے پیغام دیا، بجٹ کی منظوری میری طرف سے ہوگی: علی امین گنڈا پور

عمران خان نے پیغام دیا، بجٹ کی منظوری میری طرف سے ہوگی: علی امین گنڈا پور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم