Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جنگ روکنے پر شکریہ کیلئے مدعو کیا تھا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

Web Desk by Web Desk
جون 19, 2025
in بین الاقوامی
0
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جنگ روکنے پر شکریہ کیلئے مدعو کیا تھا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے حالات کو جنگ کی طرف جانے سے روک کر اہم ذمہ داری نبھائی۔

وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا، ’’آج مجھے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہوا۔ میں نے انہیں خصوصی طور پر مدعو کیا تاکہ ان کا شکریہ ادا کر سکوں کہ وہ کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے میں کامیاب رہے۔‘‘صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت دونوں ایٹمی قوتیں ہیں، ایسے میں ہر قدم احتیاط اور تدبر سے اٹھانا ضروری ہے۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ پاکستانی قیادت نے ذمہ دارانہ رویہ اپنایا۔

ٹرمپ کا کہنا تھا، ’’پاکستانی عوام نہایت ذہین ہیں اور میں انہیں پسند کرتا ہوں۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان، ایران کی صورتِ حال سے بہتر واقف ہے، اسی لیے انہوں نے ایرانی تنازع پر پاکستانی حکام سے بھی تبادلہ خیال کیا۔صدر ٹرمپ نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ پاکستان کے ساتھ تجارتی روابط مضبوط بنانے پر بات چیت جاری ہے، اور مستقبل میں دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم ہو سکتے ہیں۔

Previous Post

مشرق وسطیٰ میں امریکی شہریوں کی حفاظت کے لیے’ٹاسک فورس ‘ قائم کر دی گئی ہے، ٹیمی بروس

Next Post

ملک میں آن لائن فراڈ کا بڑا سکینڈل، غیر ملکی اور مقامی کمپنیاں ملوث

Next Post
ملک میں آن لائن فراڈ کا بڑا سکینڈل، غیر ملکی اور مقامی کمپنیاں ملوث

ملک میں آن لائن فراڈ کا بڑا سکینڈل، غیر ملکی اور مقامی کمپنیاں ملوث

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم