Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سپریم لیڈر کے مشیر علی شمخانی زندہ ہیں، ایرانی میڈیا کی تصدیق

Web Desk by Web Desk
جون 20, 2025
in بین الاقوامی
0
سپریم لیڈر کے مشیر علی شمخانی زندہ ہیں، ایرانی میڈیا کی تصدیق

ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی زندہ ہیں۔ ایرانی میڈیا نے تصدیق کردی۔

اسرائیل نے ایران پر حملوں کے پہلے روز سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی کی شہادت کا دعویٰ کیا تھا۔ایرانی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ سپریم لیڈر کے مشیر علی شمخانی زندہ ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق علی شمخانی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ زندہ ہیں اور ایران پر اپنی جان قربان کرنے کیلئے تیار ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علی شمخانی اسرائیلی حملوں میں شدید زخمی ہوئے تھے لیکن اب ان کی صحت بہتر اور وہ خطرے سے باہر ہیں۔ایران میں اسرائیلی حملوں سے اب تک اعلی فوجی حکام، کمانڈروں، ایٹمی سائنسدانوں سمیت 250 سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں۔

Previous Post

میلبرن اسٹارز نے حارث کو ٹیم میں رکھنے کی وجہ بتادی

Next Post

ایران-اسرائیل کشیدگی: اقوام متحدہ کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ، سلامتی کونسل سے امن کا پیغام دینے کی اپیل

Next Post
ایران-اسرائیل کشیدگی: اقوام متحدہ کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ، سلامتی کونسل سے امن کا پیغام دینے کی اپیل

ایران-اسرائیل کشیدگی: اقوام متحدہ کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ، سلامتی کونسل سے امن کا پیغام دینے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم