Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن پر گفتگو

Web Desk by Web Desk
جون 21, 2025
in بین الاقوامی
0
وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے میں امن پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے جنوبی ایشیا میں قیام امن کے لیے ان کے مثبت بیانات کو سراہا۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاک بھارت جنگ کا خطرہ کم کرنے میں وزیر خارجہ مارکو روبیو کی سفارتی کوششوں کو قابلِ تحسین قرار دیا اور کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تمام تصفیہ طلب مسائل، بشمول مقبوضہ کشمیر، سندھ طاس معاہدہ، تجارت اور انسداد دہشتگردی پر بامعنی مذاکرات کے لیے تیار ہے۔سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے ایران اسرائیل کشیدگی کے پرامن حل پر زور دیتے ہوئے عالمی برادری سے ذمہ دارانہ کردار ادا کرنے کی اپیل کی۔

Previous Post

ایران-اسرائیل کشیدگی: اقوام متحدہ کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ، سلامتی کونسل سے امن کا پیغام دینے کی اپیل

Next Post

اقوام متحدہ: پاکستانی مندوب کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے مذاکرات پر زور

Next Post
اقوام متحدہ: پاکستانی مندوب کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے مذاکرات پر زور

اقوام متحدہ: پاکستانی مندوب کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے مذاکرات پر زور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم