Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

این ڈی ایم اے کی موسمی ایڈوائزری: 20 سے 23 جون تک بارش اور آندھی کی پیشگوئی

Web Desk by Web Desk
جون 21, 2025
in موسم
0
این ڈی ایم اے کی موسمی ایڈوائزری: 20 سے 23 جون تک بارش اور آندھی کی پیشگوئی

اسلام آباد:نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 20 جون سے 23 جون کے دوران ممکنہ بارشوں اور تیز آندھی کے حوالے سے ایک اہم موسمی ایڈوائزری جاری کی ہے۔

ایڈوائزری کے مطابق، بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جن میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر شامل ہیں، جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف حصوں میں بھی تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ آندھی اور تیز ہوائیں کمزور دیواروں، بجلی کے کھمبوں، درختوں اور بل بورڈز کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ عوام کو مشورہ دیا گیا ہے کہ ایسے موسم کے دوران کھلی جگہوں اور ناپائیدار تعمیرات سے دور رہیں۔

شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی گاڑیاں محفوظ اور چھت والی جگہوں پر پارک کریں۔ ایڈوائزری میں مزید کہا گیا ہے کہ آندھی کے دوران حدِ نگاہ کم ہو سکتی ہے، جو ٹریفک حادثات کا باعث بن سکتی ہے، اس لیے ڈرائیونگ میں احتیاط برتی جائے۔این ڈی ایم اے نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ موسمی صورتِ حال پر نظر رکھیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں تاکہ کسی بھی ممکنہ نقصان سے بچا جا سکے۔

Previous Post

ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں سے سنگین خطرات، آئی اے ای اے ڈائریکٹر جنرل کا انتباہ

Next Post

نیشنز ہاکی کپ: کوریا کو شکست، پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل کھیلے گا

Next Post
نیشنز ہاکی کپ: کوریا کو شکست، پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل کھیلے گا

نیشنز ہاکی کپ: کوریا کو شکست، پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل کھیلے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم