Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

قومی سلامتی کے مشیر کا دورہ چین، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

Web Desk by Web Desk
جون 25, 2025
in بین الاقوامی
0
قومی سلامتی کے مشیر کا دورہ چین، دوطرفہ سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

بیجنگ/اسلام آباد: قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عاصم ملک نے چین کے دورے کے دوران چینی قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں دوطرفہ سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم ملک شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کی سلامتی کونسل کے سیکرٹریز کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کر رہے تھے۔ اجلاس کے دوران انہوں نے عالمی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر پاکستان کے مؤقف کو اجاگر کیا اور امن و استحکام کے لیے ملک کے پُرامن کردار کا اعادہ کیا۔مشیر قومی سلامتی نے خطے میں پرامن ہمسائیگی کی پاکستانی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان باہمی اعتماد، تعاون اور مذاکرات پر یقین رکھتا ہے۔ان کے اس دورے کو پاکستان اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے اسٹریٹجک تعلقات کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب خطے میں سیکیورٹی چیلنجز بڑھتے جا رہے ہیں۔

Previous Post

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب آج ، تیاریاں مکمل

Next Post

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا

Next Post
سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم