Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جنگ کے بعد پہلی بارپاک بھارت وزرائے دفاع کی چین میں ملاقات کا امکان

Web Desk by Web Desk
جون 26, 2025
in بین الاقوامی
0
جنگ کے بعد پہلی بارپاک بھارت وزرائے دفاع کی چین میں ملاقات کا امکان

پاک بھارت جنگ کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے دفاع کے درمیان پہلی ملاقات کا امکان ہے۔

ترک میڈیا کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں وزیردفاع خواجہ آصف اور بھارتی ہم منصب راج ناتھ سنگھ کی ملاقات متوقع ہے۔ دونوں ممالک کےوزرائے دفاع شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق پاک بھارت وزرائے دفاع کی ملاقات طے نہیں ۔ ایس سی او اجلاس میں چین سمیت روس اور دیگر ملکوں کے وزرائے دفاع شریک ہوں گے ۔ ایس سی او اجلاس میں علاقائی اور عالمی سلامتی کے علاوہ دہشت گردی کیخلاف تعاون اور عسکری روابط پر غور ہوگا۔شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس چین میں ہوگا جس کی میزبانی چینی وزیر دفاع کریں گے۔ پاکستان کی جانب سے وزیر دفاع خواجہ آصف وفد کے ہمراہ شریک ہوں گے اسی طرح بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگ بھی اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اجلاس میں چین، روس اور دیگر ممالک کے ہم منصب بھی شرکت کریں گے۔

Previous Post

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا

Next Post

ایران کے منصوبوں سے آنکھیں نہیں ہٹائیں گے، سربراہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی

Next Post
ایران کے منصوبوں سے آنکھیں نہیں ہٹائیں گے، سربراہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی

ایران کے منصوبوں سے آنکھیں نہیں ہٹائیں گے، سربراہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم